چین کے ہولڈنگ گروپ گیلی نے ملائیشیا کی کار ساز کمپنی پروٹون کے 49.9فیصد حصص خریدنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے
جمعہ 23 جون 2017 16:16
(جاری ہے)
ہائیکون کے دورمیان ابتدائی معاہدہ طے پانے کے 30روز بعد دستخط کئے گئے ہیں ، اس معاہدے کی مالیت 460.3ملین رنگٹ (108ملین امریکی ڈالر ) ہے جس میں گیلی کی طرف سے پروٹون میں 170.3ملین رنگٹ کی نقد سرمایہ کاری اور 290ملین رنگٹ مالیت کے سپورٹس یوٹیلٹی وہیکل پلیٹ فارم شامل ہیں۔
یہ بات جی آر بی ۔ہائیکون کے منیجنگ ڈائریکٹر سید فیصل البر نے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب کے بعد ایک مشترکہ کانفرنس میں بتائی ۔سید فیصل نے کہا کہ ہماری فوری توجہ ملائیشیا کی بہتر ین فروخت ہونیوالی کارکے طورپر اپنی پوزیشن کو بحال کرنا ہے۔معاہدے کے تحت گیلی پروٹون کی برطا نوی کار مارکیٹ لوٹس نے 51فیصد حصص بھی خریدے گی ، گیلی کے چیئرمین لائی فوشو نے کہا کہ ان کی ترجیح یہ ہے کہ پروٹون اور لوٹس کو منفعت بخش اداروں میں تبدیل کر دیا جائے ۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.