پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے لاہور ،ملتان اور راولپنڈی کے دفاتر عید الفطر کے موقع پر بند رہیں گے

جمعہ 23 جون 2017 16:15

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے لاہور ،ملتان اور راولپنڈی کے دفاتر عید ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) پنجاب حکومت کی ہدایا ت کے مطابق عید الفطر کے موقع پرپنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن (پیف)کے صدر دفترلاہور،ریجنل دفاترملتان اور راولپنڈی 24جون سے 28جون تک بند رہیں گے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں محکمانہ مراسلہ جاری کردیا گیاہے۔پیف ترجمان نے بتایا کہ پیف پارٹنر سکول مالکان کی سہولت کی خاطر یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے دفاتر کے اوقات کار 29جو ن سے صبح 08:30تاشام04:30تک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :