آل پا کستان ٹیکسٹا ئل ملز ایسوی ایشن حکومت کے ٹیکسٹا ئل انڈسٹری کے خلاف غلط پا لیسیوں ایکسپورٹ انڈسٹری پر لگا ئے گئے بے جا ٹیکسوں کے خلاف 7جو لا ئی کو پا لیمنٹ کے سا منے احتجاج کر یگی

جمعہ 23 جون 2017 15:53

آل پا کستان ٹیکسٹا ئل ملز ایسوی ایشن حکومت کے ٹیکسٹا ئل انڈسٹری کے ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) آل پا کستان ٹیکسٹا ئل ملز ایسوی ایشن حکومت کا ٹیکسٹا ئل انڈسٹری کے خلاف غلط پا لیسیوں ایکسپورٹ انڈسٹری پر لگا ئے گئے بے جا ٹیکسوں کے خلاف 7جو لا ئی کو پا لیمنٹ کے سا منے احتجاج کر یگی اپٹماء کے مر کزی چیئر میںسید علی احسن نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت ٹیکسٹا ئل انڈسٹری کی گرتی ہو ئی سا کھ کو بچا نے کے لیے سنجیدہ نہیں اور نہ وزیراعظم کے اعلان کردہ ٹیکسٹا ئل انڈسٹری کے لیی180ارب روپے کے پیکج پر عملدرآمد ہوا پاکستان ٹیکسٹا ئل کی ایکسپورٹ 25ارب ڈالر سے کم ہو کر 19ارب ڈا لر ہو گئی سینکڑوں چھوٹے بڑے یونٹس بند ہو چکے ہیں اور باقی بستر مرگ پر ہیں لا کھوں مزدور بے روز گار ہو چکے ہیںمگر حکو مت ٹس سے مس نہین ہو رہی اپٹماء اپنے حق کے ھصول کے لیے 7جولا ئی کو پا لیمنٹ کے سا منے احتجاج کر ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :