15000کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہو گی

جمعہ 23 جون 2017 15:36

15000کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہو گی
پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہو گی ،پہلا انعام 3کروڑروپے ایک انعام، دوسرا انعام1کروڑروپے کی3 انعامات،تیسرا انعام185000 روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :