متبادل توانائی کی ترقی کے بورڈ نے شمسی توانائی کے مختلف منصوبوں کے لئے 7 لیٹر آف سپورٹ اور 17 لیٹر آف انٹنٹ جاری کئے ہیں
جمعہ 23 جون 2017 15:35
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق 7 منصوبوں کے مالیاتی امور کو آخری شکل دی جا رہی ہے جن سے دسمبر 2017ء اور مارچ 2018ء تک 72.52 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی جبکہ 484 میگاواٹ کے 17 سولر منصوبے تکمیل کے مختلف مراحل میں ہے جو 2018-19ء تک مکمل ہو جائیں گے۔ 400 میگاواٹ کے شمسی توانائی کے چار منصوبوں سے پہلے ہی پیداوار شروع ہو چکی ہے۔ واضح رہے کہ شمسی توانائی انتہائی ماحول دوست اور قابل تجدید توانائی ہے جس سے بجلی کی صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.