پیف کے لاہور ،ملتان اور راولپنڈی کے دفاتر عید الفطر کے موقع پر بند رہیں گے

جون سے دفاتر کے اوقات کارصبح8:30سے شام4:30تک ہوں گے‘ترجمان

جمعہ 23 جون 2017 14:29

پیف کے لاہور ،ملتان اور راولپنڈی کے دفاتر عید الفطر کے موقع پر بند رہیں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) پنجاب حکومت کی ہدایا ت کے مطابق عید الفطر کے موقع پرپنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن (پیف)کے صدر دفترلاہور،ریجنل دفاترملتان اور راولپنڈی 24جون سے 28جون تک بند رہیں گے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں محکمانہ مراسلہ جاری کردیا گیاہے۔ پیف ترجمان نے بتایا کہ پیف پارٹنر سکول مالکان کی سہولت کی خاطر یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے دفاتر کے اوقات کار 29جو ن سے صبح 08:30تاشام04:30تک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :