ْکومی کے ساتھ ہونے والی گفتگو ریکارڈ کی نہ ہی اس حوالے سے کوئی مواد موجود ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
جمعہ 23 جون 2017 14:26
(جاری ہے)
اِن میں سے ایک وائٹ ہاس میں کومی کے ساتھ رات کا نجی کھانا تھا، جو جنوری میں صدارتی عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد ہوا؛ جس میں کومی سے وفاداری کے عہد کی بات کی گئی، جس سے کومی نے انکار کیا۔
دوسری ملاقات وسط فروری میں ہوئی۔گذشتہ ماہ، کومی نے سینیٹ کے ایک پینل کو بتایا کہ صدر نے ان سے کہا کہ انھیں امید ہے کہ وہ قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیکل فلن کے خلاف تفتیش اور ان کے واشنگٹن میں تعینات روسی سفیر کے ساتھ رابطوں کے بارے میں چھان بین کے معاملے کو رہنے دیں گے۔ٹرمپ نے فلن کو عہدے سے فارغ کر دیا تھا، جب انھیں یہ معلوم ہوا کہ انھوں نے روس کے سفیر سرگئی کسلیاک کے بارے میں نائب صدر مائیک پینس کے ساتھ دروغ گوئی سے کام لیا تھا۔ایک ٹوئٹر بیان میں، ٹرمپ نے تحریر کیا ہے الیکٹرانک نگرانی، انٹرسیپٹس، راز افشا کرنے اور اطلاعات کی غیر قانونی لیکنگ کی حالیہ رپورٹوں کے باوجود، مجھے علم نہیں، آیا جمیز کومی کے ساتھ میری گفتگو کے ٹیپس کا کوئی ریکارڈ موجود ہے۔ لیکن، میں نے اسے ٹیپ نہیں کرایا، میرے پاس ایسی ریکارڈنگ موجود نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.