فرانس، نئی حکومت کا قیام عمل میں آگیا‘نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

جمعہ 23 جون 2017 12:49

فرانس، نئی حکومت کا قیام عمل میں آگیا‘نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) فرانس میں نئی حکومت کا قیام عمل میں آ گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر امانویل ماکروں نے وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ کی تجویزکردہ کابینہ کومنظوری دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

صدارتی محل کے مطابق،46 سالہ وزیراعظم ایڈورڈ فلپ کی تجویز کردہ کابینہ کو فرائض سونپ دئیے گئے ہیں جس میں بائیں اور دائیں بازو کی مرکزی جماعتوں کے ارکان شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :