زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام بین الاقوامی کانفرنس اورصنعتی نمائش یکم نومبر کوترکی میں منعقد ہوگی

جمعہ 23 جون 2017 11:21

زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام بین الاقوامی کانفرنس اورصنعتی نمائش یکم ..
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء)ڈیری سائنس پارک زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام چوتھی پانچ روزہ بین الاقوامی کانفرنس اورصنعتی نمائش یکم نومبرسے پانچ نومبرتک ترکی کے شہرکونیامیںمنعقدہوگی ،کانفرنس میں پاکستان اورترکی سمیت مختلف ممالک سے وفودشرکت کرینگے ،زرعی یونیورسٹی کے ڈین اورڈیری پارک کے انچارج ڈاکٹرسبحان قریشی چیف آرگنائرزرہونگے ۔