میڈیکل فیکلٹی کے تمام طلبہ کی رول نمبرسلپس ان کی متعلقہ انسٹیٹیوٹ کوارسال

جمعہ 23 جون 2017 11:21

میڈیکل فیکلٹی کے تمام طلبہ کی رول نمبرسلپس ان کی متعلقہ انسٹیٹیوٹ کوارسال
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء)میڈیکل فیکلٹی کے امتحان جولائی 2017ء کیلئے تمام طلبہ کورول نمبرسلپس ان کی متعلقہ انسٹیٹیوٹ کوارسال کردی گئیں ،میڈیکل فیکلٹی کے ایڈمن آفیسرنے طلبہ کوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے رول نمبرسلپ متعلقہ انسٹیٹیوٹ سے حاصل کریں تاہم کسی بھی مسئلے کی صورت میں فیکلٹی کے ایڈمن سیکشن سے رابطہ کریں۔