اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے عیدکی تعطیلات کااعلان کردیا

جمعہ 23 جون 2017 11:21

اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے عیدکی تعطیلات کااعلان کردیا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء)اسلامیہ کالج یونیوسٹی پشاورنے عیدکی تعطیلات کااعلان کردیا،انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی 26سے 30جون تک بندرہیگی تاہم پہلے سے اعلان کردہ امتحانات ،ٹیسٹ اورانٹرویوزشیڈول کے مطابق منعقدہونگے۔