داعش کی حمایت کے لئے شام جاتے ہوئے امریکی شہری گرفتار

جمعہ 23 جون 2017 10:40

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) امریکی شہر نیویارک میں30 سالہ شخص کو دہشت گرد تنظیم داعش کی حمایت کے لئے شام جانے کی کوشش کے الزام میںگرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی استغاثہ نے بتایا کہ صدام محمد رائشانی نام کا یہ مشتبہ ملزم نیویارک کے برونیکس علاقے کا رہائشی ہے۔انہوں نے کہا کہ صدام کو یہاں کے جان ایف کنیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ لزبن کے راستے استنبول جانے والے ہوائی جہاز میں سوار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :