پاکستان ریلوے نے خصوصی عید ٹرین سروس کا آغاز کردیا

جمعہ 23 جون 2017 10:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) پاکستان ریلوے نے جمعہ سے خصوصی ٹرین سروس شروع کردی ۔پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کیلئے جمعہ سے خصوصی عید ٹرین سروس شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

پہلی عید ٹرین جمعہ کی صبح آٹھ بجے پشاور سے کراچی کیلئے روانہ ہوئی۔

متعلقہ عنوان :