سعودی ولی عہد کا قیدیوں کی رہائی مہم میں 2کروڑ ریال کا عطیہ
جمعہ 23 جون 2017 09:20
(جاری ہے)
قیدیوں کی رہائی کی مہم کے تحت جمع کی جانے والی رقم کی مدد سے 1414 افراد کی جیل سے رہائی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ اس سے پہلے ولی عہد نے جازان کے علاقے کی قومی کمیٹی برائے بحالی اسیران کے ایک پروگرام کو 20 لاکھ سعودی ریال کی امداد دی تھی۔اس کے علاوہ محمد بن سلمان نے عسیر، نجران اور دیگر جنوبی سرحدی علاقوں میں بھی ایک کروڑ دس لاکھ سعودی ریال کی خطیر رقم کی امداد دی تاکہ مالی وجوہات کی بناء پر جیلوں میں پھنسے قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنایا جاسکے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.