متحدہ عرب امارات نے قطر کے لیے مطالبات کی فہرست جاری کردی
جمعہ 23 جون 2017 09:20
(جاری ہے)
وہ شام اور لیبیا میں انتہا پسند اور دہشت گرد تحریکوں کی مالی معاونت بند کردے اور ناپسندیدہ شخصیات کی میزبانی سے بھی دستبردار ہوجائے۔انھوں نے کہا کہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد نے 2014ء میں ریاض سمجھوتے پر دستخط کیے تھے تو اس کا یہ مطلب تھا کہ وہ اپنے والد کی پالیسیوں سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
بالخصوص سابق امیر قطر حمد بن خلیفہ آل ثانی لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے ساتھ سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے قتل کی ایک سازش میں بھی ملوث پائے گئے تھے اور اس کا انکشاف منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپس سے ہوا تھا۔انور قرقاش نے عراق میں یرغمال بنائے گئے قطریوں کی بازیابی کے لیے تاوان کے طور پر ادا کردہ بھاری رقوم کے بارے میں بھی سوال اٹھایا ہے۔یہ رقم بعد میں مبینہ طور پر شیعہ اور سنی دہشت گرد گروپوں میں تقسیم کی گئی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ اگر قطر اپنی پالیسیوں سے ناتا توڑ دیتا ہے تو پھر ہی طلاق واقع ہوگی۔بصورت دیگر اگر اس کے ہوائی اڈے دنیا کے لیے کھلے بھی رہتے ہیں تو وہ اپنے اردگرد کے ممالک سے الگ تھلگ ہی رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.