پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہا، مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا، عبدالباسط کا رائزنگ کشمیر کو خصوصی انٹرویو
جمعہ 23 جون 2017 00:40
(جاری ہے)
رائزنگ کشمیر کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عبدالباسط نے کہا کہ جموں و کشمیر کا مسئلہ بھارت کے ساتھ بنیادی تنازعہ ہے، ایک دن پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنا پڑے گا۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں ڈیڈ لاک جلد یا بدیر ختم ہو جائے گا کیونکہ مذاکرات کے بغیر مسائل نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال خراب ہو رہی ہے، جس کو ٹھیک کرنے کیلئے طاقت نہیں مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.