بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

جمعرات 22 جون 2017 23:30

کوئٹہ۔22جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان نے جمعرات 22جون2017کو اسمبلی اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا ہے۔