جے آئی ٹی کو حتمی رپورٹ 7کی بجائے 10 جولائی کو جمع کروانے کی ہدایت،مزید تین دن مل گئے

جمعرات 22 جون 2017 23:28

جے آئی ٹی کو حتمی رپورٹ 7کی بجائے 10 جولائی کو جمع کروانے کی ہدایت،مزید ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے انہیں حتمی رپورٹ سات جولائی کی بجائے دس جولائی کو جمع کروانے کی ہدایت پر اب مزید تین دن مل گئے ہیں ، اوراب امید ہے کہ اب جے آئی ٹی کے اراکین اور عملہ بھی عید منا سکے گا ۔