ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کیجانب سے شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں میں عید کے تحائف تقسیم

جمعرات 22 جون 2017 23:43

سکھر۔22جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ نے سکھر ضلع میں دوران ڈیوٹی فرائض ادا کرتے ہوئے شہید ہونیوالے شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں میں عید کے تحائف تقسیم کیے، پولیس ترجمان کیمطابق شہید سب انسپکٹر طارق شاہ ، کانسٹیبل رب نواز کورائی، پولیس کانسٹیبل شوکت آرائیں، اے ایس آئی حسین عباس شاہ و دیگراہلکاروں کے لواحقین خاندانوں کو عید گفٹس تقسیم کیے گئے ۔ .

متعلقہ عنوان :