وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ایبٹ آباد میں ٹریفک وارڈن اور ٹورسٹ پولیس سسٹم کا افتتاح کردیا
صوبائی بجٹ میں ٹریفک وارڈ ن سسٹم کیلئے رقم بڑھا کر 39ملین روپے کردی گئی ہے‘وزیراعلیٰ کا تقریب سے خطاب
جمعرات 22 جون 2017 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے مری روڈ تعمیر میں تاخیر پر عوام سے معذرت کی اور اسے جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخواطلعت مسعود نے خطاب کرتے ہوئے کہا موجودہ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت واضح تبدیلیاں سامنے آئی ہیں جس کے تحت ڈی آر سی نے سال 2017کے دوران7400شکایات کا ازالہ کیا۔
انہوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے گذشتہ سال 2016کے دوران ٹریفک وارڈن سسٹم کیلئے 2400ملین روپے فراہم کئے تھے جسے بڑھا کر روان برس 3900ملین کر دیا گیا جبکہ 16ہزار پولیس عملہ کی تربیت کے ذریعے پولیس اورعوام میں فاصلے کم کرنے میں بھی مدد ملی ہے۔ ڈی آئی جی ہزارہ سعید وزیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ صوبہ بھر میں ٹریفک وارڈن سسٹم کیلئے 63کروڑ روپے کی خطیر رقم سے 773پوسٹیں وجود میں لائی گئیں۔ جس کے تحت تعینات عملہ سیاحوں کو سہولیات مہیا کرنے کیلئے خدمات انجام دے گا۔ انہوں نے بتایا کہ نتھیاگلی اور ناران میں بھی سیاحوں کے رابطے کیلئے نظام ترتیب دے دیا گیا ہے۔ جبکہ نتھیاگلی اور ایوبیہ میں پولیس عوام لیزان کمیٹیاں بھی تشکیل دی جا چکی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.