اسلام آباد پولیس نے سیکورٹی کے حوالے سے معزز شہر یو ں کے لیے ایک خصوصی پیغا م پمفلٹ کی صورت میں جا ری کردیا

جمعرات 22 جون 2017 23:40

اسلام آباد پولیس نے سیکورٹی کے حوالے سے معزز شہر یو ں کے لیے ایک خصوصی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) ایس ایس پی آپریشنزاسلام آ باد ساجد کیانی کی خصوصی ہدایت پر زونل ایس پیز نے اسلام آ باد کے معزز شہر یو ں کے لیے ایک خصوصی پیغا م پمفلٹ کی صورت میں جا ری کیا ہے ، اس پمفلٹ کو ایس پی سٹی زون شیخ زبیر احمد نے خصوصی طو ر پر تر تیب دیا ہے۔ اسلام آ باد پولیس شہر یو ںکے جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے ہر لمحہ مصروف عمل ہیں اس سال بھی ہمیشہ کی طر ح عید الاضحی کے لیے حفا ظتی انتظا ما ت کئے گئے ہیں ان حفا ظتی اقدامات کو مو ثر بنا نے اور بہتر نتا ئج کے لیے شہر یو ں کا ازحد ضر وری ہے عید کے موقع پر شہر یو ں کی بڑ ی تعداد چھٹیا ں گزارنے اپنے آ با ئی گا ئو ں کو چلے جا تے ہے ہیں جس کے نتیجہ میں چوری کی وارداتو ں کے امکا نا ت بڑ ھ جا تے ہیں اس سلسلہ میں اسلام آ باد پولیس نے شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے مناسب سیکو ر ٹی انتظا ما ت تشکیل دیئے ہیں لیکن شہر یو ں کے تعاون کے بغیر اس امر کا حصول مشکل ہے اس سلسلہ میں شہر یوں سے اپیل کی گئی ہے کہ عید کی چھٹیو ں کے دوران گھر چھو ڑ نے کی صورت میں گھر کے اند ر اور باہر روشنی کا انتظا م کر یں اگر ہو سکے تو کو ئی ملازم گھر چھو ڑ کر جا ئیں جو ان کی غیر موجو د گی میں حفا ظت کر سکے ۔

(جاری ہے)

شہر ی اپنی قیمتی اشیا ء مثلا جیو لر ی ، کیش وغیر ہ کسی لا کر میں کسی کی حفا ظت میں دے کر جا ئیں ، گھر میں ہر گز نہ چھوڑ ئیں، گھر چھو ڑ نے سے پہلے دروازوں کی چٹخیا ں اور تا لے ضروری چیک کر یں اور مین گیٹ کو با ہر کے بجائے اندرسے لاک کر یں اپنے اخبا ر فروش کو بتا ئیں کہ ان کی غیر مو جو د گی میں اخبا ر نہ پھینکے ، اپنی محلہ کمیٹی کے ذریعے سٹر یٹ گا ر ڈ کا بند و بست کر یں ، چھٹیو ں میں گھر جا نے کی صورت میں اپنی مقامی پولیس آ فیسر یا تھا نہ کو آ گا ہ کر یں تا کہ و ہ آ پ کی غیر مو جو د گی میں گھر کی حفا ظت کر سکیں، کسی بھی مرد یا عورت کو گھر یلو ملازم یا ڈرائیو ر رکھنے سے پہلے اس کے دو عدد فوٹو گر اف ، شناختی کا ر ڈکی کا پی اور فنگر پر نٹس متعلقہ تھا نہ میں جمع کر ائیں ۔

شہر میں جر ائم کے سدبا ب کے لیے شہر یو ں کا فرض بنتا ہے کہ وہ گر دو نو اح پر نظر رکھیں اور اگر ان کے پڑو س میں کو ئی ایسا شخص یا فیملی جس کی حر کا ت و سکنات مشکو ک ہو ں تو فورا متعلقہ تھا نہ یا ریسکیو 15پر اطلا ع دیں ، اسلام آ با د پو لیس شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیا ر ہے اور شہر یو ں سے تعاون کی اپیل ہے ۔یہ پیغا م آئی ٹی پی ریڈ یو ایف ایم 92.4پر بھی نشر کیا جا ر ہا ہے۔

متعلقہ عنوان :