سندھ حکومت کا خزانہ خالی ، تنخواہوں، پنشنز اور دیگر واجبات کی ادائیگیاں روک دیں گئیں

جمعرات 22 جون 2017 23:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) سندھ حکومت کا خزانہ خالی ہو گیا، تنخواہوں، پنشنز اور دیگر واجبات کی ادائیگیاں روک دیں گئیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ سرکار کا خزانہ خالی ہو گیا ہے، سندھ حکومت نے ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی روک دی، دیگر واجبات کی ادائیگی بھی روک دی گئی ہے، سندھ حکومت کے مطابق وفاق نے صوبائی حکومت کو90ارب دینے تھے لیکن وفاق نے صرف20ارب جاری کیے ہیں جس کے باعث بحران پیدا ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :