حکومت دھمکیاں دے رہی ہے، جے آئی ٹی تفتیشی ادارہ نہیں سپریم کورٹ ہی: چودھری شجاعت حسین
جمعرات 22 جون 2017 23:40
(جاری ہے)
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے بارے میں سوال پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ وزارت عظمیٰ کے دو تین امیدوار اتحاد کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اللہ ہی جانتا ہے کہ 2018ء میں وزیراعظم کون ہو گا۔ مسلم لیگی دھڑوں میں اتحاد کے بارے میں سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ انہیں متحد کرنے کی کوشش بھی کرتے رہے ہیں اصل مسلم لیگ پاکستان مسلم لیگ ہے جو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے۔ انہوں نے فیصل آباد میں صحافیوں پر تشدد کی بھی مذمت کی۔ رسم قل میں سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی، ایرانی قونصل جنرل بنی اسدی، چودھری جاوید الٰہی، شافع حسین، سالک حسین، ڈاکٹر خالد رانجھا، افراسیاب خٹک، مجیب الرحمن شامی، منیر اے خان، میاں افضل حیات، میاں عمران مسعود، میاں ہارون مسعود، شیخ عمر حیات، جی ایم سکندر، شوکت علی، بلال مصطفی شیرازی اور بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی رہنما شریک تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
-
موسم بہار میں صوبہ بھر میں شجر کاری مہم چلائی جائے گی‘بلیغ الرحمن
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اسلام آباد کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ وقار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
ایک دن سب عوام پھٹ پڑیں گے،سابق وزیراعظم
-
پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار
-
ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں کیوں کہ آزاد کا سیزن چل رہا ہے، فیصل واوڈا
-
امیربالاج قتل کیس،ملزم احسن شاہ کاجسمانی ریمانڈمنظور
-
لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کو پراپرٹی ٹیکس اکٹھا کرنے سے روک دیا
-
اگر مستقبل درست کرنا چاہتے ہیں تو ماضی سے قطع تعلق کرنا ہوگا، خواجہ آصف
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.