چیف جسٹس آف پاکستان 28جون کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے

جمعرات 22 جون 2017 23:26

چیف جسٹس آف پاکستان 28جون کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2017ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار رواںماہ کی 28تاریخ کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ان کی عدم موجودگی میں سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ قائمقام چیف جسٹس کے فرائض سر انجام دیں گے ۔