Live Updates

عمران خان عید الفطر کوہستان کی گلیات میں منائیں گے

جمعرات 22 جون 2017 23:26

عمران خان عید الفطر کوہستان کی گلیات میں منائیں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عید الفطر کوہستان کی گلیات میں منائیں گے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی سیاحتی گلیات کو غیر معمولی شہرت مل رہی ہے ، سیاحوں میں ان گلیات کی غیر معمولی پذیرائی پائی جاتی ہے ۔ وہ عید الفطر کوہستان کی گلیات میں منائیں گے اور پہلی عید کو کوہستان کے بلند ترین پہاڑی علاقے ’’کالاش‘‘میں ہوں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :