سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کا اعلان

جمعرات 22 جون 2017 23:35

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد نے محکمہ تعلیم و خواندگی میں لیکچرار ہوم اکنامکس بی پی ایس17کی آسامیوں کے لیئے رواں ماہ لئے گئے انٹرویوز میںشاہینہ کنول کھتری ولد ہدایت اللہ کھتری، سیما ولد محمد صدیق سومرو اور حمیرا ولدعبدالرزاق شیخ قریشی کو کامیاب قرار دیا ہے، جاری نتائج کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :