عیدالفطر کی تعطیلات کے موقع پر جامعہ سندھ اور اس کے تمام کیمپسز پیر 26 سے بدھ 28 جون 2017ء تک بند رہیں گے

جمعرات 22 جون 2017 23:35

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) جامعہ سندھ جامشورو کے رجسٹرار کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات کے موقع پر جامعہ سندھ اور اس کے تمام کیمپسز پیر 26 سے بدھ 28 جون 2017ء تک بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :