خصوصی افراد کے مسائل کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے میں اس حوالے سے آگاہی پیدا ہو، ڈپٹی میئر کراچی
ہمیں ایسے اداروں اور افراد کی ہرممکن سرپرستی کرنی چاہئے جو خصوصی افراد کو معاشرے کا کارآمد فرد بنانے کے لئے مستقل کوشاں ہیں، ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ
جمعرات 22 جون 2017 23:18
(جاری ہے)
تقریب میں موجود مستحق خاندانوں کے نمائندہ افراد میں مہمان خصوصی ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ اور دیگر نے راشن اور نقد رقوم تقسیم کیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ نے کہا کہ خصوصی افراد کو ایک ایسا بہتر ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے جہاں مختلف ہنر سکھا کر انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنانے میں ان کی ہرممکن مدد کی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی بچوں کو علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے پہلے سے موجود بہتر طبی اداروں میں داخل کرایا جاسکتا ہے تاکہ ان کا مکمل توجہ اور سہولت کے ساتھ علاج کیا جاسکے۔ انہوں نے علاقہ مکینوں سے کہا کہ اپنے علاقے میں موجود ایسی ڈسپنسریوں کی نشاندہی کریں جو غیر فعال ہیں ہم انہیں بہتر بنانے میں آپ کے ساتھ ہرممکن تعاون کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شہر میں بلاتفریق عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں یہ ہمارا شہر ہے اور ہم سب مل کر ہی اس شہر کو بہتر سے بہتر بنا سکیں گے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.