وزیراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں 5 جولائی کو خصوصی عشائیہ دینے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 جون 2017 21:33

وزیراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں 5 جولائی کو خصوصی عشائیہ ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جون2017ء) وزیراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں 5 جولائی کو خصوصی عشائیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرنے والے قومی ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم نے خصوصی عشائیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں 5 جولائی کو وزیراعظم ہاوس میں دیا جائے گا۔ عشائیہ میں کھلاڑیوں کو 1 کروڑ روپے کے چیک جبکہ آفیشلز کو 50 لاکھ روپے کے چیک دیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :