Live Updates

عمران خان نے آئندہ الیکشن تک شادی نہ کرنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 جون 2017 21:33

عمران خان نے آئندہ الیکشن تک شادی نہ کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جون2017ء) عمران خان نے آئندہ الیکشن تک شادی نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ الیکشن تک شادی نہیں کریں گے۔

(جاری ہے)

لگ رہا ہےکہ پاناما کا ٹیسٹ میچ جیتنے کے قریب ہوں۔ سیاسی مصروفیات کے باعث شادی کیلئے وقت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ عمران خان کئی مرتبہ تیسری شادی کا باتوں باتوں میں اشارہ دے چکے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :