لاہور ، چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم

جمعرات 22 جون 2017 23:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق گڑ ھی شا ہو کے علا قہ میںشکیل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر4لا کھ ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔

(جاری ہے)

مز نگ کے علا قہ میں تا ثیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،جنو بی چھا ئو نی کے علا قہ میںاحمد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ شفیق آ با دکے علا قہ میںشہبا ز کے گھر میں اس کی فیملی سی2لاکھ* 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔

فیصل ٹا ئو ن کے علا قہ میںجنیدکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،ستو کتلہ کے علا قہ میںرشید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ45ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ شا ہد رہ میںمشتا ق،لیاقت آ با دمیںاخلا ق کی گاڑیاں اورنو اب ٹا ئو ن میںرئو ف،شا لیما ر میںشہر وز،غا زی آ با دمیںسلیما ن اورراوی روڈ میںاشفا ق کی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-

متعلقہ عنوان :