لاہور ، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا مختلف برانچز کے اہلکاروں کے درمیان عیدی اور اچھی کارکردگی پر اسناد تقسیم

جمعرات 22 جون 2017 23:14

لاہور ، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا مختلف برانچز کے اہلکاروں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے مختلف برانچز کے اہلکاروں کے درمیان عیدی اور اچھی کارکردگی پر اسناد تقسیم کر دیں۔

(جاری ہے)

عیدی و تعریفی اسناد حاصل کرنے والوں میںاے ایس آئی رشید احمد، ٹی اے ایس آئی شکیل احمد،ٹی اے ایس آئی انجم حسین ،اے ایس آئی محمد انور، اے ایس آئی فضل میراں ،ٹی اے ایس آئی جاوید اقبال ، ہیڈکانسٹیبل شفقت مرتضیٰ، ہیڈ کانسٹیبل عنائیت ا لرحمن، کانسٹیبل راحت ،قدیر ،ہارون ، اقبال ، شہزاد، اسسٹنٹ منظور ،سنیئر کلرک مظہر رفیق ، محمد عمر بٹ، عبدالسلام ، جونیئر کلرک اختر محمور اور اکرم شامل ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے اس موقع پر کہا کہ آئی ٹی سے متعلق اقدامات اُٹھانے سے اہلکاروں کی کارکردگی اور دفتری امور میں واضح تبدیلی آئی ہے۔ جن اہلکاروں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ان کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کو تعریفی اسناد دی جارہی ہیں تاکہ وہ پہلے سے زیادہ محنت سے اپنے فرائض سرانجام دیں۔

متعلقہ عنوان :