مہرتاج روغانی بحیثیت سپیکر صوبائی اسمبلی کام کریں گی

جمعرات 22 جون 2017 23:09

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے متعلقہ مندرجات کی پیروی کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا ڈاکٹر مہر تاج روغانی19جون2017سے سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوااسد قیصر کی غیر ملکی دورے سے واپسی تک بحیثیت سپیکر صوبائی اسمبلی کام کریں گی۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخواکی جانب سے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :