وزیر داخلہ چوہدری نثا رسے کینیڈین ہائی کمشنر پیری جان کالڈروڈ کی ملاقات، پاک کینیڈا تعلقات اور دوطرفہ تعاون پر گفتگو

جمعرات 22 جون 2017 23:06

وزیر داخلہ چوہدری نثا رسے کینیڈین ہائی کمشنر پیری جان کالڈروڈ کی ملاقات، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2017ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے کینیڈا کے ہائی کمشنر پیری جان کالڈروڈ نے ملاقات جس میں پاک کینیڈا تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان جاری مختلف امور میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی اس دوران چوہدری نثار نے کہاکہ پاکستان کینیڈا کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس میں مزید وسعت کا خواہاں ہے

متعلقہ عنوان :