کراچی:افسوس کہ پاکستان میں حکومت سے چمٹے کرپٹ اور بے ضمیرعناصرقومی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں،راشدنسیم
مظلوم و بے بس عوام کی پیٹھ پر اربوں ڈالروں کے قرضے لاد دیے ہیں، عوام غربت مہنگائی اور مسائل کی چکی میں پس رہے ہیں،جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر کا دعوت افطارسے خصوصی خطاب
جمعرات 22 جون 2017 23:06
(جاری ہے)
دعوت افطار سے امیر جماعت اسلامی گلشن معمار زون رضوان شاہ اور ناظم علاقہ عاطف اللہ والا نے بھی خطاب کیا،اس موقع پرکارکنان ، اہلیان علاقہ اوراحباب کی بڑی تعداد موجود تھی۔
انہوں نے مزید کہاکہ ماہ رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے لبریز ساعتیں رخصت ہونے کے قریب ہیں دوڑ کر تیزی سے اللہ سے رجوع کریںاسکا قرب حاصل کرنے کی کوششیں کریں ،قرب الٰہی صرف عبادات و اذکار سے ہی حاصل نہیں ہوتا بلکہ خوف خدا کے ساتھ توبہ و استغفاراور لوگوں کے ساتھ حسن معاملات بھی قرب الٰہی کا ذریعہ ہیں۔رمضان بخشش ،تقویٰ کے حصول اور اللہ کے سپاہیوں کی تربیت کا مہینہ ہے،اس سے بھر پور استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت عالم اسلام مشکل گھڑی میں ہے،فلسطین ،شام ،روہنگیا ،برما،کشمیر کے گرد طاغوتی قوتوں نے گھیرا تنگ کر رکھا ہے اور اسلامی ممالک کے ناعاقبت اندیش نااہل ،مغرب پرست اور مفاد پرست حکومتی عناصر نے طاغوتی قوتوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے ہیں،اب وقت ّگیا ہے کہ غیرت مسلم کو بیدار کیاجائے تاکہ مسلمان اسلام کی سلامتی اور بقاء کے لیے آج ہی سے جدوجہد کا آغازکیا جائے۔ جمعة الوداع ہر سال یوم القدس کے طور پر منایا جاتا ہے لیلتہ القدر اور جمعے کی دعاؤں میں اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.