پنجگور،عید کے آمد چوروں کا گروپس سرگرم مختلف مقامات پہ چوری کے واقعات کا سلسلہ شرو ع

جمعرات 22 جون 2017 23:01

نجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) پنجگور عید کے آمد آمد چوروں کا گروپس سرگرم مختلف مقامات پہ چوری چکاری کے واقعات پیش آنے کا سلسلہ شرو ع ہوگیا ،کاروباری حضرات و ملازمین نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ مختلف چوکوں شارعوں پہ پٹرولنگ گشت کو بڑھائی جائے چور لوگوں کو لوٹنے میںمنصوبہ بندی کرنے کا خدشہ ہے ،پنجگور چتکان بازار میں نامعلوم چور نے موٹروائنڈئر عبدالقدوس ولد حاجی خدابخش کو موٹرسائیکل سے محرو م کردیا ،دکاندار عبدالقدوس کا ہے کہ میرا ہنڈا موٹرسائیکل دکان کے سامنے کھڑا تھا جب میں نے گھر جانے کی تیاری کی تو دیکھا وہاں نہیں تھا۔

متعلقہ عنوان :