راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی،15 ملزمان گرفتار
جمعرات 22 جون 2017 22:59
(جاری ہے)
تھانہ رتہ امرال پولیس نے نے خلیل سی200گرام چرس، تھانہ ریس کورس پولیس نے غضنفر سی1460گرام چرس، تھانہ رتہ امرال پولیس نے نعمان سی07لیٹر کھلی شراب، حماد سی05لیٹر کھلی شراب، رحمان سی05لیٹر کھلی شراب، رحمان سی05لیٹر کھلی شراب، تھانہ کہوٹہ پولیس نے عارف سی01عدد بندوق 12بور معہ25روند، عاسر خان سے 01عدد کلاشنکوف معہ90روند،تھانہ روات پولیس نے صغیر سے پستول30بور کی16روند،عابد سی01عدد آہنی مکہ جبکہ سکیورٹی آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ پیرودھائی پولیس نے فیصل ، تھانہ وارث خان پولیس نے عثمان ،عمر ،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے عدنان اور سراج افضل کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.