ٹرمپ امریکی سینیٹر مارکو روبیو کی ایوانکا ٹرمپ کے استقبال کے دوران گلے لگانے کی ناکام کوشش کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات 22 جون 2017 22:59

و اشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) ٹرمپ امریکی سینیٹر مارکو روبیو کی ایوانکا ٹرمپ کے استقبال کے دوران انہیں گلے لگانے کی ناکام کوشش کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

(جاری ہے)

ایوانکا ٹرمپ ٹیکس ریفارمز اور ولادتی چھٹیوں کے معاملے پر بات چیت کے لیے واشنگٹن پہنچی تھیں۔جہاں ان کا استقبال سینیٹر مارکو روبیو نے کیا۔اس موقع پر وہ انہیں گلے لگانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے دیکھے گئے جب کہ اس منظر کو کیمروں میں محفوظ کرلیا گیا دو گھنٹے بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :