کمشنر ساہیوال نے معذور افراد کی بحالی کیلے 65معذور خواتین میں 65گائیں تقسیم کیں

جمعرات 22 جون 2017 22:58

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڈ نے ایک تقریب میں ساہیوال ڈویژن کی 65معذور خواتین کو 65گائیں تقسیم کیں جو کہ معذور افراد کی بحالی کے لیے حکومت نے سکیم شروع کی ہے ۔

(جاری ہے)

مال منڈی مویشیاں ساہیوال میں ایک تقریب کے دوران ساہیوال ، پاکپتن اور اوکاڑہ کی 65معذور خواتین کو 65گائیں اور ان کے بچھڑے دیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :