Live Updates

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ،ْ ملک کی سیاسی صورتحال اور آئندہ حکمت عملی پر غور

جمعرات 22 جون 2017 22:58

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ،ْ ملک کی سیاسی صورتحال اور آئندہ حکمت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پاناما کیس اور جے آئی ٹی کی سماعت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور جے آئی ٹی کو مبینہ طور پر دی جانے والی دھمکیوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے خلاف زیرسماعت مقدمات کا جائزہ بھی لیا گیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :