پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ایک اور بھارتی جاسوس کا نام سامنے آگیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 جون 2017 20:51

پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ایک اور بھارتی جاسوس کا ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جون2017ء) پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ایک اور بھارتی جاسوس کا نام سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے اعترافی بیانات میں ایک اور بھارتی جاسوس کا ذکر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کلبھوشن یادیو نے انیل کمار جو کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا چیف ہے۔ انیل کمار کے احکامات پر ہی کلبھوشن یادیو پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور کراچی میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرتا رہا۔ اس حوالے سے معروف صحافی ارشد شریف کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :