کوہاٹ، استرزئی پولیس نے لاکھوں مالیت کی چرس برآمد کرکے منشیات سمگلر کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا
جمعرات 22 جون 2017 22:16
(جاری ہے)
منشیات سمیت گرفتار سمگلر کو بعد ازاں تھانہ استرزئی منتقل کردیا گیا جہاں اسکے خلاف چرس سمگل کرنے کے جرم مقدمہ درج کرلیا گیا۔
گرفتار منشیات سمگلر نے ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران چرس علاقہ غیر اورکزئی ایجنسی سے کوہاٹ سمگل کرنے کا اعتراف جرم کرلیا ہے ۔پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد جسمانی ریمانڈ حاصل کرتے ہوئے مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کردیا ہے اور دوران تفتیش ملزم سے منشیات سمگلنگ کے حوالے سے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.