بارکھان لیویز نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

جمعرات 22 جون 2017 22:12

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء)بارکھان لیویز نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بارکھان لیویز نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم بہار خان ولد میر خان کو گرفتارکرلیا جو مختلف مقدمات میں لیویز فورس کو مطلوب تھا ۔