وزیراعلی خیبرپختونخوا کا سینئرصحافی محمود جان بابر کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہارافسوس

جمعرات 22 جون 2017 22:10

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا سینئرصحافی محمود جان بابر کے بڑے بھائی کے ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سینئرصحافی محمود جان بابر کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :