Live Updates

’’ یومِ قیامِ پاکستان‘‘ 27 رمضان المبارک کی خصوصی تقریب (کل) منعقد ہو گی

جمعرات 22 جون 2017 22:03

’’ یومِ قیامِ پاکستان‘‘ 27 رمضان المبارک کی خصوصی تقریب (کل) منعقد ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام’’ یومِ قیامِ پاکستان‘‘ 27 رمضان المبارک کی خصوصی تقریب کل جمعہ کو ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ لاہور میں منعقد ہو گی جس کی صدارت تحریک پاکستان کے مخلص کارکن، سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے ۔

(جاری ہے)

تقریب کا اہتمام تحریکِ پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جارہا ہے۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :