موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا پروفیسرز سکول سسٹم‘مدرسہ جمال القرآن کا دورہ

جمعرات 22 جون 2017 21:24

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے پروفیسرز سکول سسٹم بھوبھتیاںرائے ونڈ روڈلاہور‘مدرسہ جمال القرآن چوبچہ سٹاپ لاہور کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 121تھی۔

متعلقہ عنوان :