لاڑکانہ : بلاول بھٹو زرداری کی اپنی بہنوں آصفہ اور بختاور کے ساتھ شہید بینظیر بھٹو کی مزار پر حاضری

جمعرات 22 جون 2017 21:24

لاڑکانہ : بلاول بھٹو زرداری کی اپنی بہنوں آصفہ اور بختاور کے ساتھ شہید ..
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات دن دوپہر کو اپنی بہنوں آصفہ اور بختاور کے ساتھ شہید بینظیر بھٹو کی مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔