’پاکستانی ٹیم کے مداحوں‘ کے خلاف غداری کا مقدمہ خارج
ان افراد کے خلاف بغاوت کے الزامات 'ابھی ثابت ہونے ہیں' تاہم ان کے خلاف 'فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان' پہنچانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، پولیس
جمعرات 22 جون 2017 21:53
(جاری ہے)
انھوں نے صحافیوں کو بتایا 'ان افراد کے خلاف بغاوت کے الزام کو ثابت کرنا مشکل ہے۔
اس کے علاوہ ان کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے۔'دوسری جانب انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گرفتار افرار کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان گرفتاریوں کو ’انتہائی احمقانہ' قرار دیا ہے۔جن افراد کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جاتا ہے انھیں اپنے پاسپورٹ حکام کے حوالے کرنے پڑتے ہیں، وہ سرکاری نوکریوں کے لیے نااہل ہو جاتے ہیں، انھیں عدالت کے حکم پر پیش ہونا ہوتا ہے ، تمام قانونی کاروائیوں کے لیے رقم بھی ادا کرنی ہوتی ہے اور اگر جرم ثابت ہو جائے تو انھیں عمر قید ہو سکتی ہے۔یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ انڈیا میں مسلمانوں کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی حمایت کرنے پر مشکل کا سامنا کرنا پڑا ہو۔سنہ 2014 میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں 66 طلبا کو اتر پردیش کی یونیورسٹی سے نکال دیا گیا تھا اور ان پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.