وزیراعلی بلوچستان کا صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

جمعرات 22 جون 2017 21:46

وزیراعلی بلوچستان کا صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے 23جون (27رمضان المبارک) جمعتہ الوداع کے موقع پر صوبہ بھر کے سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :