پشاور , محکمہ انسداد دہشت گردی کی کاروائی قتل میں ملوث ملزم گرفتار
جمعرات 22 جون 2017 21:43
(جاری ہے)
اس کاروائی کو اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسودنے کاروائی میں حصہ لینے والی سی ٹی ڈی ٹیم میں شامل اہلکاروں کیلئے نقد انعامات اور توصیفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔
خیال رہے کہ 20مئی کی رات کو لاچی کے علاقہ محسن خیل میںتھانہ لاچی پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ لاچی خان اللہ ،ایڈیشنل ایس ایچ او طاہر محمود،ہیڈ کانسٹیبل تنویر حسین اور کانسٹیبل عابد خان شہید ہوگئے تھے اور واقعہ کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی کوہاٹ ڈویژن میں درج کرلی گئی تھی۔تاہم بعد ازاں واقعہ میں ملوث ملزمان کا کھوج لگاتے ہوئے انکے خلاف بھر پور کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا اور گزشتہ دنوںبھی حملہ آوروں کا ایک ساتھی انعام اللہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ تبادلہ میں ماراجاچکا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.